حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے کہ صرف مسلمان قربانی کر سکتے ہیں ۔۔قربانی اسلامی شعار ہے قادیانی قربانی نہیں کر سکتے یہ پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق غیر مسلم اقلیت ہیں ۔۔ تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ۔۔الحمداللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
قادیانیت مردہ باد